20 May 2012 - 14:58
News ID: 4119
فونت
علماء بحرين کا ا?ل خليفہ سے خطاب ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين علماء اسلامي کونسل نے ايک پيغام جاري کر کے بحرين کو سعودي عربيہ ميں ملحق کرنے کے منصوبہ کي مذمت کي ہے اور ا?ل خليفہ حکومت کي طرف مخاطب ہو کر اعلان کيا : بحرين کسي بھي صورت ميں فروخت نہي کيا جا سکتا اور اس سلسلہ ميں کسي بھي طرح کي گفت و گو قابل برداشت نہي ہے ?
بحرين قابل فروخت نہيں

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے شيعہ علماء نے اپک پيغام جاري کر کے بحرين کو سعودي عربيہ ميں ملحق کرنے کے منصوبہ بندي کي مذمت کي ہے اور ا?ل خليفہ کي طرف سے علما کے خلاف کارنامہ پر شديد تنقيد کي ہے ?

اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : بحرين کسي بھي صورت ميں فروخت کرنے والي چيز نہي ہے اور اس سلسلہ ميں ہو رہے مذاکرہ و گفت و گو کو شديد طور سے مسترد کرتا ہوں اور يہ اطمينان رکھتا ہوں کہ وطن پرست عاشق قوم جو اپنے ملک کا اخلاص کے ساتھ دفاع کرتي ہے ان کے مقابلہ ميں اس ملک کے سربراہ ناکامي کا مونہ ديکھے گي ?

اسلامي علماء کونسل نے دوبارہ بحرين کے شيعہ رہنما کي توہين کي مذمت کي اور بحرين کو سعودي عربيہ سے الحاق کے منصوبہ بندي کے خلاف ريلي کي اپيل کي ہے اور وضاحت کي : اسلامي علماء کونسل اور اس کے تمام ممبر و سربراہ نے عوام سے «لبيک يا وطني» کے عنوان سے ريلي نکلنے کي اپيل کي ہے ? 
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬