09 June 2012 - 16:47
News ID: 4202
فونت
وسيع مظاھرہ منعقد کرنے کے ساتھ ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ يمن کي عوام اپنے ملک ميں امريکا اور صہيوني حکومت کے ذريعہ ان کي داخلي امور ميں مداخلت کي مخالفت ميں دوبارہ سڑکوں پر نکل ا?ئے اور موجودہ حکومت سے استعفي کا مطالبہ کيا ?
يمن کي عوام نے امريکا اور اسرائيل کي مداخلت کي مذمت کي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق يمن کے دارالحکومت صنعا ، جنوبي شہر تقز اور شمالي شہر صدرہ ميں امريکا اور صہيوني حکومت کي جارحانہ مداخلت کے خلاف وسيع پيمانہ پر ريلي نکالي گئي ?

اس رپورٹ کے مطابق مظاہرين يمن کي برسراقتدار حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ واشنگٹن سے ھر طرح کي سياسي اور فوجي رابطہ ختم کر ديا جائے اور پورے ملک ميں ہو رہے تشدد کو ختم کرنے کي کوشش کي جائے ?

مظاھرين نے اسي طرح حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ فوج کي نئے سرے سے تشکيل دي جائے اور علي عبد للہ صالح اس ملک کے سابق ا?مر کے نزديکيوں کو فوج سے نکال ديا جائے ? اسي طرح انہوں نے صالح اور ان کے افراد کے ذريعہ جنوري ???? سے ابھي تک ان کے خلاف اعتراض کرنے والے افراد کو قتل کے ملزمان کو صحيح قانوني فيصلہ سنائے جانے کا مطالبہ کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬