11 June 2012 - 21:13
News ID: 4211
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے کہا : انسان کو گناہوں کے ذريعہ بعد ميں حاصل ہونے والي اپني نيکي کو نابود نہي کرنا چاہيئے اور کہے کہ کيوں ايسا کيا ، اگر انسان خدا کي رضايت کے لئے کام کرے تو دوسرے کي غلطي سے اس کو اس انجام دئے ہوئے امور پر افسوس نہي کنا چاہيئے ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي نے ا?ج حوزہ علميہ قم ايران کے مسجد اعظم ميں علماء و طلاب کے درميان اپنے تفسير کے درس ميں سورہ مبارکہ نمل کي تفسير بيان کي ?

حوزہ علميہ ميں تفسير کے اس استاد نے ا?يہ شريفہ «مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِنْهَا وَ هُمْ مِنْ فَزَعٍ يَوْمَئِذٍ آمِنُونَ» کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حسنہ کہتے ہيں اس چيز کو جس کو عقل و نقل قبول کرے اور شريعت کي طرف سے تائيد ہوئي ہو اور اس کے عمل کا حکم ديا گيا ہو ، جس کے مصداق بہت ہيں اور اس کے اصل مصداق اھل بيت عليہم السلام کي ولايت ہے کہ سورہ مبارکہ شورہ کے ا?يہ ?? کے ذيل « ذلِکَ الَّذي يُبَشِّرُ اللَّهُ عِبادَهُ الَّذينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ قُلْ لا أَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ أَجْراً إِلاَّ الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبى‏ وَ مَنْ يَقْتَرِفْ حَسَنَةً نَزِدْ لَهُ فيها حُسْناً» ميں قرينہ کے مطابق حسنہ کا کامل مصداق ولايت اهل بيت عليهم ‌السلام ہيں ?

قيامت کے دن يہ نہي کہا جائے گا کہ کيا انجام ديا بلکہ کہا جائے گا کہ ساتھ کيا لائے ہو

حوزہ علميہ قم ايران ميں تفسير کے مشہور و معروف استاد نے ا?يہ شريفہ «وَمَن جَاء بِالسَّيِّئَةِ فَکُبَّتْ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا کُنتُمْ تَعْمَلُونَ» کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : جن لوگوں نے برا کام انجام ديا ہےاور توبہ کے ذريعہ اصلاح نہي ہوئے ہوں وہ برا کام اب لوگوں کے لئے اس ا?يہ شريفہ «سَيُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» کے مطابق ان کے گردن ميں لعنت کا طوق ہے يا قيامت کے دن ان کے گردن کو گرفت ميں کئے ہے ، تکبر کرنے والے جنہوں نے اپني تمام عمر برائي اور فساد ميں گذاري ہے قرا?ن کي ا?يتوں کے مطابق وہ اپنے پہلے اور ا?ئيندہ کے بارے ميں خبر نہي رکھتے ہيں اور ان کے سر سے لے کر کندھوں تک زنجير لگي ہے اور سر ہوا ميں (مُقمَح) حيرت زدہ ہے اور اپنے پاؤں کو بھي نہي ديکھ سکتے اور اسي طرح کے جيسے چہرہ کے بل ا?گ ميں ڈال دي جائے نگے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬