‫‫کیٹیگری‬ :
01 September 2016 - 18:40
News ID: 422961
فونت
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ دارالقرآن الکریم کی جانب سے حفاظ قرآن کا درس شروع ہونے والا ہے ۔
ایک ہزار حفاظ قرآن

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع شعبہ دارالقرآن الکریم کی جانب سے شروع کیا جانے والا "ایک ہزار حفاظ قرآن " نامی منصوبہ جسے کربلاء مقدسہ میں حرم مطہر امام علیہ السلام میں منعقد کیا جاتا ہے ۔

اسی طرح دیگر صوبوں میں  اپنے مخصوص مقامات پر حرم مطہر کی خصوصی معاونت  کے ساتھ پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں ۔

"ایک ہزار  حفاظ قرآن " نامی منصوبہ شعبہ دارالقرآن کی تاسیس کے ایک سال بعد شروع کیا  گیا جس میں ہر سال ایک ہزار کے قریب طلباء کو حفظ قرآن کریم کا درس دیا جاتا ہے۔

خصوصی نگران کمیٹیوں کے ذریعے امتحانات اور کارکردگی  پر نظر رکھی جاتی ہے  اور تب سے ہی بین الاقوامی قرآنی محافل میں قارئ قرآن  حفاظ کرام  نے شرکت کا سلسلہ حرم مقدس حسینی کی نگرانی میں شروع کیا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬