‫‫کیٹیگری‬ :
08 September 2016 - 15:07
News ID: 423102
فونت
حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ مخطوطات کے زیر اہتمام منعقد خطی نسخوں کی حفاظت اور ان کی ترمیم کا کورس اپنے اختتام کو پہنچا ۔
خطی نسخوں کی کلاسز

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ مخطوطات کے زیر اہتمام منعقد خطی نسخوں کی حفاظت اور ان کی ترمیم کا کورس اپنے اختتام کو پہنچا ۔

اس مخصوص کورس میں ۱۰ تعلیمی وزارات کے افراد نے شرکت کی اور اسے ایک عمدہ فرصت قرار دیا۔

اس کورس میں خطی نسخوں کے حوالے سے دروس اور عملی لیکچرز کا اہتمام کیا گیا تھا اس کورس کی مدت ۸ دن تھی جس میں شرکت کرنے والوں کو اعزازی اسناد بھی دی گئی۔/۹۸۹/ف/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬