23 September 2016 - 22:34
News ID: 423417
فونت
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الانبار میں "جزیرہ البغدادی" کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
جزیرہ البغدادی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی فوج اورعوامی رضاکارفورس نے جمعے کو داعش کے خلاف مشترکہ کارروائیاں انجام دیتے ہوئے جزیرہ البغدادی نامی علاقے کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے ۔

اس سے پہلے عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے جزیزہ البغدادی کے اطراف کے دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا تھا ۔ ان کارروائیوں میں دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے۔ /۹۸۹/ ۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬