‫‫کیٹیگری‬ :
09 October 2016 - 17:48
News ID: 423740
فونت
علامہ سید نزار حبل المتین نے مختلف شعبوں کے سربراہان اور زائرین کی خدامت پر مامور افراد سے ملاقات کی اور چھلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اربعین حسینی

چھلم سید الشہداء (ع) کی تیاریاں شروع

علامہ سید نزار حبل المتین نے مختلف شعبوں کے سربراہان اور زائرین کی خدامت پر مامور افراد سے ملاقات کی اور چھلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین(ع) کے ترجمان نے چھلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تیاریاں شروع کرنے کی خبر دی ہے۔

اس موقع پر حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے مختلف شعبوں کے سربراہان اور زائرین کی خدامت پر مامور افراد سے ملاقات کی اور چھلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر زائرین کے لئے مختلف سہولیات کے کا جائزہ لیا گیا اور ان کے لئے رہائش و آرام و طعام کے معاملات کو زیر غور لایا گیا۔

تمام شعبوں کے سربراھان اور دیگر مسولین نے ان خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے اور بہترین سے بہترین خدمات زوار ابا عبد اللہ (ع) کے لئے مہیا کرنے کا اعلان کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬