10 October 2016 - 16:05
News ID: 423753
فونت
حیدر العبادی:
عراقی وزیر آعظم نے کہا: ہمیں عراق میں ترکی کے فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر مبنی اس ملک کے حکام کے اصرار پر تعجب ہوتا ہے اور اس میں شک نہیں ہے کہ ان کا یہ اصرار دونوں ممالک کے تعلقات پر اثرانداز ہوگا۔
حیدر العبادی


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عراقی وزیر آعظم حیدر العبادی نے کہا:‌ ہمیں عراق میں ترکی کے فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر مبنی اس ملک کے حکام کے اصرار پر تعجب ہوتا ہے اور اس میں شک نہیں ہے کہ ان کا یہ اصرار دونوں ممالک کے تعلقات پر اثرانداز ہوگا۔

حیدر العبادی: ہمیں عراق میں ترکی کے فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر مبنی اس ملک کے حکام کے اصرار پر تعجب ہوتا ہے اور اس میں شک نہیں ہے کہ ان کا یہ اصرار دونوں ممالک کے تعلقات پر اثرانداز ہوگا۔

انہوں  نے کہا :ترک فوجیوں کو موصل کی آزادی کے آپریشن میں شرکت کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔

حیدر العبادی نے اتوار کے دن کربلا میں یہ بات زور دے کر کہی کہ ترکی کے فوجیوں کو موصل کی آزادی کے لئے کئے جانے والے آپریشن میں شرکت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجیوں کی عراقی سرزمین میں ہر طرح کی موجودگی عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے کہا: ہمیں عراق میں ترکی کے فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر مبنی اس ملک کے حکام کے اصرار پر تعجب ہوتا ہے اور اس میں شک نہیں ہے کہ ان کا یہ اصرار دونوں ممالک کے تعلقات پر اثرانداز ہوگا۔

حیدر العبادی نے کہا: ترکی کے فوجیوں کو موصل کی آزادی کے آپریشن میں شامل نہیں کیا جائےگا اور ان کو جان لینا چاہئے کہ وہ عراق میں تفریح نہیں کر رہےہیں۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۲۸۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬