14 October 2016 - 22:38
News ID: 423838
فونت
روئٹرز نے انصار اللہ کی جانب سے امریکا کو دئے گئے انتباہ کی خبر نشر کی ۔
یمن

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روئٹرز نے انصار اللہ یمن کی جانب سے امریکا کو دئے گئے انتباہ کی خبر نشر کی ۔

تحریک انصار اللہ یمن نے امریکہ کو یمن پر مزید حملوں کے بارے میں متنبہ کیا ہے ۔

درایں اثنا یمن کی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے یمن پر امریکہ کے براہ راست حملے کی مذمت کی ہے۔

انھوں نے کہا : انصار اللہ کے افراد نے امریکی بحری جہاز پر حملہ نہیں کیا ہے۔

انصار اللہ یمن نے بھی امریکہ کی جانب سے اپنے جنگی بحری جہاز پر حملے کے دعوے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس نے امریکی بحری جہاز پر حملہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے بحیرہ احمر میں اپنے جنگی بحری جہاز پر حملے کے بہانے تحریک انصار اللہ کی تین راڈار سائٹوں پر کروز میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۱۵۳

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬