‫‫کیٹیگری‬ :
16 October 2016 - 17:44
News ID: 423872
فونت
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے محرم و صفر کے موقع پر زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے محرم و صفر کے موقع پر زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔

اس سلسلہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے بہترین خدمات پیش کرنے کی ہدایت کی ،اس اجلاس میں نائب جنرل سیکٹری استاذ خالد شنون بھی موجود تھے۔

اس دوران زائرین کے لئے مکمل کئے گئے منصوبوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

انہوں نے اس سال کی زیارت کو بے مثال بنانے کے لئے تمام شعبوں سے تمام تونائیاں بروکار لانے کی اپیل کی۔

آخر میں جنرل سیکٹری نے  دیگر حکومتی اور پرائیوٹ تنطمیوں کے ساتھ بھی تعاون یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬