‫‫کیٹیگری‬ :
22 October 2016 - 22:51
News ID: 424001
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
رھبر معظم اور  ونزوئلا کے صدر


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ونزوئلا کے صدرنیکلس میڈورو  اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو  کی۔

ونزوئلا کے صدر آج سہ پہر کو ایران کے دورے پر تہران پہنچے ۔ جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

اس خبر کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬