19 December 2016 - 18:01
News ID: 425162
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور نائجر کے درمیان دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کی راہ ہموار ہے۔
روحانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو نائجر کے صدر "محمدو یوسفو" کے نام ایک پیغام میں اس ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے نائجر کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مشترکہ تعاون سے اقتصادی اور تجارتی شعبے میں دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید فروغ آئے گا۔

اسی طرح صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اس پیغام میں نائجر کی حکومت اور عوام کے لیے کامیابی، سربلندی اور آسائش کی خواہش ظاہر کردی۔/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬