22 December 2016 - 13:00
News ID: 425217
فونت
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام کے شہر حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اپنے ملک میں لا کر علاج کرانے کے لیے تیار ہے ۔
حلب کے زخمی دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام کے شہر حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اپنے ملک میں لا کر علاج کرانے کے لیے تیار ہے ۔

اسرائيل اور وہابی دہشت گردوں کا قریبی گٹھ جوڑ ہے یہی وجہ ہے کہ وہابی دہشت گرد بیت المقدس کو آزاد کرانے کے بجائے اسلامی ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی گزشتہ تین سالوں کے دوران شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا  اسرائیل کے ہسپتالوں میں علاج و معالجہ ہوتا رہا ہے ۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کے علاج کے لئے تیار ہیں اسرائیل حلب میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو اسرائیل کے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی مکمل سہولیات فراہم کرےگا جیسا کہ ماضی میں بھی ہزاروں دہشت گردوں کا علاج کیا جا چکا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬