‫‫کیٹیگری‬ :
31 December 2016 - 21:29
News ID: 425412
فونت
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای کے استفتائات کا آذری زبان میں ترجمہ کیا گیا ۔
رھبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جارجیا میں موجود ایران کلچرل ہاوس نے مؤسسہ الحکمہ اور جارجیا مسلم سنٹر کی مدد سے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای کے استفتائات کا آذری زبان میں ترجمہ کئے جانے کی خبر دی ۔

انہوں نے بتایا: جارجیا کے شیعوں کی مکرر درخواست کے مطابق ، عبادات، معاملات اور دیگر شرعی احکامات پر مشتمل رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای کے استفتائات کا ترجمہ کیا گیا ہے  ۔

انہوں نے اطلاع دی: رهبر معظم انقلاب اسلامی کے استفتائات کا آذری ترجمہ ۴۷۰ صفحوں پر مشتمل ہے جو طبع ہونے کے بعد شیعوں کے اختیار میں دیا جائے گا ۔

اس استفتائات کے مقدمہ میں مسلمان فرد کی احکام دین سے آشنائی کا تذکرہ کیا گیا ہے اور شرعی احکامات و فقہی منابع کا تذکرہ کیا گیا ہے نیز شیعہ مذھب میں موجود تقلید کی اھمیت کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔

رهبر معظم انقلاب اسلامی کے استفتائات کا آذری میں زبان پہلی بار ترجمہ کیا گیا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۱۴

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬