‫‫کیٹیگری‬ :
01 January 2017 - 14:51
News ID: 425421
فونت
کئی روز سے بیماری سے مقابلہ کر رہے؛
ایران میں حوزات علمیہ خواہران کے سابق سربراہ آیت الله محمد علی شرعی آج صبح بیماری کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ۔
آیت الله محمد علی شرعی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حوزہ علمیہ خواہران کے سابق سربراہ آیت الله محمد علی شرعی آج صبح بیماری کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ۔

ایران میں حوزات علمیہ کے عالمی ڈپارٹمینٹ اور پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر حجت‌ الاسلام علی مولایی نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفت و گو کرتے ہوئے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ حوزات علمیہ خواہران ایران کے سابق سربراہ آیت الله محمد علی شرعی کے آج صبح اپنے معبود حقیقی کی طرف انتقال فرمانے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔

مرحوم کے تشییع و تدفین کے کے وقت کے سلسلہ میں اعلان رسا نیوز ایجنسی میں خبر موصول ہوتے ہی نشر کی جائے گی۔

رسا نیوز ایجنسی کی طرف سے آیت الله محمد علی شرعی کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش کی جاتی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۸۸/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬