رسا نيوزايجنسي – تھران کے نائب امام جمعہ ، آيت الله امامي کاشاني نے انساني معاشرے ميں ضرورت ترويج ثقافت مھدويت کي تاکيد کي اور کہا : دنيا کو حضرت مهدي (عج) سے روايات وقلم وزبان اھلسنت کے ائينے ميں اگاہ کريں ?
رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، تھران کے نائب امام جمعہ ، آيت الله امامي کاشاني نے " نئي تحقيقات پر نيا زاويہ نگاہ " کے عنوان سے منعقدہ اجتماع مہدويت ميں جو اج صبح امام خميني(ره) سپريم ايجوکيشن کمپليس قم کے قدس ہال ميں منعقد ہوا ايات و روايات اور عقل کے لحاظ سے ضرورت امام زمانہ (عج) کا اثبات کيا ?
انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ حضرت مهدي(عج) کے سلسلے ميں کثير روايات موجود ہيں تاکيد کي : مغربي دنيا کے مفکرين معتقد ہيں کہ ايک مکمل انسان تک ھماري دست رسي ہو جو ھم انسانوں کي راہنمائي کرے اورھماري ھدايت وسعادت کا زمينہ فراھم کرے ?
تھران کے نائب امام جمعہ نے اس بات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے بعض افراد سوچتے ہيں کہ سني فقط خلفاء اربعہ کو ماننے والے ہيں ياد دہاني کي : بعض سني حضرات شيعوں کے بارہ اماموں پر بھي عقيدہ رکھتے ہيں البتہ خليف? اللہ کے عنوان سے نہيں بلکہ انہيں اولياء الھي اور امام کي حد تک مانتے ہيں ?
آيت الله امامي کاشاني نے حضرت مهدي(عج) کے سلسلے ميں اھلسنت کے نظريات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : اھلسنت بارہويں امام کو امام حسن عسکري(ع) کے بيٹے کے حوالے سے ديکھتے ہيں ، امام منتظر کي نگاہ سے نہيں ديکھتے ?
انہوں نے مزيد کہا : اس سلسلے ميں کہ حضرت مهدي(عج) امام منتظر ہيں اھلسنت کے کئي گروہ ہيں ، بعض اپ کو بارہواں امام کي حيثت سے مانتے ہيں کہ ان ميں سے زيادہ تر ھندوستان ميں رہتے ہيں اور وہ ائمہ معصومين پر ايمان رکھتے ہيں ?
تھران کے نائب امام جمعہ ، آيت الله امامي کاشاني نے انساني معاشرے ميں ضرورت ترويج ثقافت مھدويت کي تاکيد کي اور کہا : دنيا کو حضرت مهدي (عج) سے روايات وقلم وزبان اھلسنت کے ائينے ميں اگاہ کريں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے