15 January 2017 - 18:14
News ID: 425701
فونت
سینکڑوں اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم اور دیگر عہدیداروں کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔
اسرائیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سیکڑوں اسرائیلی، ہفتے کی شب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور بن یامین نیتن یاھو کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو حاصل قانونی تحفظ بھی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ مظاہرے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب صیہونی حکومت کی پولیس نے کرپشن اور غیرقانونی دولت جمع کرنے کے معاملے میں نیتن یاھو سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو پر، جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری کے سودے میں رشوت لینے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬