20 January 2017 - 08:08
News ID: 425796
فونت
اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے لئے ہر قسم کا خطرہ عربوں اور مسلمانوں کے لئے خطرہ ہے۔
بیت المقدس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی  نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے لئے ہر قسم کا خطرہ عربوں اور مسلمانوں کے لئے خطرہ ہے۔

اردن کے وزیر خارجہ نے ڈیوس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردن اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے حل کے سلسلے میں  تعمیری مذاکرات کی حمایت کرتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اردن ایسے دو حکومتی نظریہ کی بھی حمایت کرتا ہے جس میں فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬