‫‫کیٹیگری‬ :
21 January 2017 - 21:38
News ID: 425835
فونت
شام کے مسلح مخالفین کے درمیان آستانہ مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں
آستانہ مذاکرات


‌رسا نیوز ایجنسی کی روئٹرز سے رپورٹ کے مطابق، شام کے صدر بشار اسد کے مخالفین کہ جو خود کو مذاکرات کے لئے تیار کر رہے ہیں ، شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں اور یہ اختلافات ہمیشہ سے زیادہ گہرے ہیں -

رپورٹ کے مطابق حلب میں شامی مخالفین کی ناکامی اور اپنے زیرقبضہ علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں برقرار نہ رکھ پانے کے باعث ان کے حوصلے پست ہوگئے ہیں -

بشار اسد کے اتحادیوں کی نئی ڈپلومیسی نے ان مخالفین کے درمیان گہرے اختلافات کو آشکار کر دیا ہے کہ جن کی کوئی معین قیادت نہیں ہے -

شام میں گذشتہ چھے برسوں سے جاری جنگ میں کئی مخالف سرغنہ ہلاک ہوچکے ہیں اور اب تک ان کے بے شمار فوجی و سیاسی اتحاد تشکیل پا کر بکھے چکے ہیں -/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬