26 January 2017 - 12:05
News ID: 425922
فونت
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے ۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمنی فورسز نے  یمن کے صوبہ تعز مین سعودی عرب کے اّپاچی ہیلی کاپٹر کو امارگرایتباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ صوبہ تعز میں سعودی عرب کے آپاچی ہلی کاپر کو بھی تباہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ یمنی عوام  یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں ملک کا بھر پور دفاع کررہے ہیں سعودی عرب نے دس ممالک کے ہمراہ یمن پر لشکر کشی کی لیکن اسے اس جنگ میں یمن کے نہتے عوام کی زبردست استقامت کا سامنا ہے اور یمن جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬