04 April 2017 - 21:07
News ID: 427294
فونت
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
لبنان کی حزب اللہ کے مسائل شرعی گروہ کے سربراہ نے آستان قدس رضوی کے محترم متولی سے ملاقات و گفتگو کی۔
امروز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبرگان رہبری کونسل کے رکن حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے اس ملاقات میں کہ جو حرم مطہررضوی میں انجام پائی ، دنیا میں صرف موثر قدرت ذات الہی کو قراردیا اور کہا: کوئی قدرت بھی سوائے الہی قدرت کے دنیا میں مؤثر نہیں ہے اور وہ خداوندعالم کا خوف اور ظالموں سے مقابلہ ہے کہ جو امام خمینی کے یہاں تھا، آج مقام معظم رہبری کے پرچم دار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: اگر سید حسن نصراللہ نے دنیا کی ظاہری ایک عظیم فوج کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور کہہ رہے ہیں یہ صرف اسلامی انقلاب اور اسلامی ثقافت کی تعلیمات کی بنیاد پر ہے۔

حوزہ علمیہ خراسان کی مجلس صدارت کے رکن نے اس مطلب پر تاکید کرتے ہوئے کہ حزب کے جوانوں کے ہاتھوں اسرائیل کو فولاد کی دیواریں بھی نجات نہیں دلاسکتیں، کہا: آج تمام میدان میں استقامت کا بول بالا ہے اور استکبار اپنی تمام فوجی طاقت کے باوجود بھی استقامت کے مقابلے مغلوب ہوچکا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬