22 April 2017 - 10:31
News ID: 427654
فونت
افغانستان کے شہر مزار شریف میں آرمی ہیڈ کوارٹر پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے باعث۷۰ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
طالبان

رسا ںیوز ایجنسی کی جنگ نیوز سے رپورٹ کے مطابق ، افغانستان کے شہر مزار شریف میں آرمی ہیڈ کوارٹر پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے باعث 70 فراد جاں بحق ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد فوجی زخمی بھی ہوگئے ہیں جنہیں‌ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دہشتگرد فوجی وردی پہن کر اڈے میں داخل ہوئے اور حملہ کردیا جبکہ آرمی ہیڈ کوارٹر پر جرمنی سمیت کئی ممالک کے فوجی تعینات تھے۔ حملے میں کسی غیر ملکی فوجی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ آرمی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کل نماز جمعہ کے دوران کیا گیا تھا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬