‫‫کیٹیگری‬ :
24 April 2017 - 21:10
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 427709
فونت
کراچی پاکستان :
میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انہوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہذا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔
شب معراج

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹریننگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ شب معراج منگل 25 اپریل کو سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ دوسری جانب میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہذا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬