03 June 2017 - 16:47
News ID: 428366
فونت
سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مسجد / العوامیہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب میں شیعہ نشین علاقے العوامیہ پر سعودی فورسز کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور کل العوامیہ کے علاقے حی الدیره  میں مسجد احمد بن حمود پر ہونے والے میزائلی حملے میں مسجد میں آگ لگ گئی۔

دوسری جانب الدیره علاقے میں سعودی فورسز کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل ایک بیان میں اس بات کا اعتراف کیا کہ قطیف کے علاقے میاس کے بازار میں ہونے والا کار بم دھماکہ خود سعودی حکومت نے کیا۔

سعودی فورسز نے 10 مئی 2017 کو شیعہ نشین علاقے العوامیہ پر حملہ کیا تھا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬