13 June 2017 - 12:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 428526
فونت
شام کے نائب وزیر خارجہ :
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : قطر اور سعودی عرب دونوں شام میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔
شام کے نائب وزیر خارجہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے شام کے امور میں ترکی کی مداخلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب دونوں شام میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قطر اور سعودی عرب کے تنازعہ سے شام کی حقانیت ثابت ہوگئی ہے کیونکہ سعودی عرب اور قطر دونوں در حقیقت دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں ۔

شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کو ترکی پر بالکل اعتماد نہیں ترکی کا کردار منافقانہ ہے۔ ترکی بھی سعودی عرب اور قطر کی طرح امریکی اور اسرائیلی سربازوں میں شامل ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬