‫‫کیٹیگری‬ :
02 July 2017 - 23:53
News ID: 428823
فونت
حجت الاسلام سید مقتدا صدر:
صدر تحریک عراق کے رہنما نے مرجعیت کو بارڈر لائن جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ ان سے عبور نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
حجت الاسلام سید مقتدا صدر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر تحریک عراق کے رہنما حجت الاسلام سید مقتدا صدر نے نجف اشرف میں مسلسل بجلی کی لوڈ شیڈینگ کی وجہ سے پریشان لوگوں کی طرف سے گذشتہ روز اعتراض میں ہوئے مظاہرے کے بعد اس صوبے کی بجلی گھر کا دورہ و معاینہ کیا ۔

انہوں نے اس سلسلہ میں رپورٹروں سے ملاقات میں بیان کیا : عراق کی پارلیہ مینٹ کو چاہیئے کہ بجلی وزیر قاسم الفہداوی کا مواخذہ کرے اور غلطی ثابت ہونے پر ان کو اس عہدے سے پر طرف کرے ۔

صدر تحریک عراق کے رہنما نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : عراق کے دینی مرجعیت ہمارے لئے بارڈر لائین ہیں کسی بھی صورت میں عبور نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ نجف اشرف کی عوام نے گذشتہ روز اس صوبے میں مسلسل بجلی کے بحران کی وجہ سے مظاہرہ کیا تھا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۸۸/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬