02 September 2017 - 17:44
News ID: 429777
فونت
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف مرجع وقت نے کہا: حج و عید الاضحی ، خود کو فسادات اور برائیوں سے پاک وطاھر کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
آیت الله سید محمد تقی مدرسی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین عراق کے معروف مرجع وقت آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے عید سعید قربان کے موقع پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا: حج و عید الاضحی کی انجام دہی اور رسول اکرم (ص)، ائمہ اطهار (ع) و اولیاء الهی کی زیارت خود کو فسادات اور برائیوں سے پاک وطاھر کرنے کا بہترین موقع ہے ۔

آیت الله مدرسی نے سوره قصص 77 ویں آیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حج و عید الاضحی کا موقع انسانی حیات کو بامعنی بننے اور مقاصد کے حصول میں مددگار ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: ہم خداوند متعال سے دین کے سایہ میں پوری ملت اسلامیہ کی ترقی کی دعا کرتے ہیں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۶۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬