12 September 2017 - 21:31
News ID: 429918
فونت
ترک پولیس نے ترکی کے شہر استنبول میں داعش سے منسلک ۲۵ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ترکی داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک پولیس نے ترکی کے شہر استنبول میں داعش سے منسلک 25 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں  2 دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں۔

ترک پولیس نے آج صبح مخۃلف کارروائیوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

آناتولی کے مطابق 22 دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬