‫‫کیٹیگری‬ :
07 October 2017 - 13:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 430269
فونت
سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ نے روس کے دورے کے دوران ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقائي ممالک میں مداخلت کررہا ہے حالانکہ سعودی عرب کی شام اور یمن میں کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت دنیا کے سامنے آشکار ہے۔
شاہ سلمان اور  عادل الجبیر

رسا نیوز ایجنسی کی الدستور سے رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر نے روس کے دورے کے دوران ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقائي ممالک میں مداخلت کررہا ہے حالانکہ سعودی عرب کی شام اور یمن میں کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت دنیا  کے سامنے آشکار ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی بادشاہ نے کہا کہ خطے کے ممالک میں ایران کی مداخلت پر تشویش ہے جبکہ سعودی وزير خارجہ نے بھی یہی  کہا کہ ایران خطے کے ممالک میں مداخلت کررہا ہے ۔

حالانکہ ایران کی شام اور عراق میں موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے جبکہ ایران کا کوئی بھی فوجی یمن میں موجود نہیں ہے جبکہ سعودی عرب کی یمن اور شام کے خلاف جارحیت اور بربریت روس سمیت عالمی برادری کے سامنے ہے اور اقوام متحدہ نے دوسری بار یمنی بچوں کے قتل عام کے سلسلے میں سعودی عرب کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬