‫‫کیٹیگری‬ :
16 October 2017 - 13:45
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 430406
فونت
دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں امام زین العابدین فخر الساجدینؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مام سید الساجدین کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں امام زین العابدین فخر الساجدینؑ کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز اتوار دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں امام زین العابدین فخر الساجدینؑ کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں باقر علی حیدری، علامہ یوسف حسین جعفری، علامہ سید محمد حسین طاہری، عابد حسین جعفری و دیگر نے خطاب کیا۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مشن امام حسینؑ اور مشن امام سجادؑ کو تروتازہ رکھنے کیلئے کوشش جاری رکھنے پر زور دیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬