‫‫کیٹیگری‬ :
11 November 2017 - 19:11
News ID: 431762
فونت
محمد علی الحوثی:
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔
محمد علی الحوثی

رسا نیوز ایجنسی کی اسپوٹنک سے رپورٹ کے مطابق، یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔

اس نے کہا کہ سعودی عرب نے اگر الحدیدہ پر حملے جاری رکھے تو سعودی عرب کو اس کے سنگين نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اس نے کہا کہ ممکن ہے ہم سعودی عرب کے تین کے جہازوں کو نشانہ بنائیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬