20 December 2017 - 13:19
News ID: 432336
فونت
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یمنی میزائل ،مزاحمتی اور دفاعی میزائل ہے جو سعودی عرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردےگا۔
محسن رضائی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمنی میزائل ،مزاحمتی اور دفاعی میزائل ہے جو سعودی عرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردےگا۔

انھوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے 1000 دن مکمل ہونے پر یمنی میزائل نے سعودی عرب کے شاہی محل کا رخ کیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یمنی عوام اپنے دفاع میں مصمم ہیں اور یمنی  میزائل دفاعی اور مزاحمتی میزائل ہے جو سعودی عرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردےگا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬