09 January 2018 - 16:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432578
فونت
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے مزید ۱۴ دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
شامی فورسز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے مزید ۱۴ دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق شام اور اس کی اتحادی فورسز کا مقصد دہشت گردوں کے زیر قبضہ ابو ظہور ایئر بیس کو آزاد کرانا ہے تاکہ دارالحکومت دمشق تک جانے والے راستوں کو محفوظ کیا جاسکے۔

دہشت گردوں نے ۲۰۱۵ء میں ابو ظہور ایئر بیس پر قبضہ کیا تھا۔ شامی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے دیہاتوں میں فریجہ، داؤدیہ اور جب القصب شامل ہیں جو ظہور ایئر بیس کے قریب ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬