14 January 2018 - 17:29
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 433633
فونت
شام کے دو صوبوں ادلب اور درعا میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی ہے۔
دہشت گرد

شام میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع

شام کے دو صوبوں ادلب اور درعا میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے دو صوبوں ادلب اور درعا میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے یہ لڑائی صوبہ درعا کے علاقہ الحاجز الرباعی کے اطراف میں جاری ہے ۔

جبکہ صوبہ ادلب میں بھی وہابی دہشت گرد گروہ تحریر الشام اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے تحریر الشام نے آزاد سیرین فورس کے ایک اہلکار کو اغوا کرلیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬