‫‫کیٹیگری‬ :
01 February 2018 - 12:20
News ID: 434855
فونت
خیرالعمل ویلفیئراینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام ضلع کورنگی کراچی میں بازار مہربانی لگایا گیا۔
بازار مہربانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خیرالعمل ویلفیئراینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کراچی ڈویژن شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ضلع کورنگی کراچی میں بازار مہربانی لگایا گیا۔

اس بازار محربانی میں سینکڑوں  ضرورت مند خواتین نے کپڑوں سمیت دیگر اشیائے ضروریہ مفت حاصل کیں ۔

اس موقع خیرالعمل ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کے سیکریٹری زین رضوی سمیت ایم ڈبلیوایم ضلع کورنگی کے آرگنائزر عنایت علی ودیگر رہنمابھی موجود تھے۔

بازا رمہربانی سے استفادہ کرنے والی خواتین نے ایم ڈبلیوایم کے فلاحی شعبے خیرالعمل ویلفیئراینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کا شاندار بازار مہربانی کے انعقاد اور ضرورت مند خواتین کیلئے مفت اشیاءکی فراہمی پرتہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬