‫‫کیٹیگری‬ :
07 February 2018 - 15:58
News ID: 434941
فونت
نہضت ‌‌امام‌‌ خمينی میں ‌‌‌مراجع کا کردار:
علماء ہمیشہ نہضت امام خمینی(ره) کے حامی اور شاہ کی فاسد حکومت کے مخالف رہے ، انہوں نے اسلام مخالف اعمال ، برتاو اور قوانین کی سخت مذمت کی ہے ۔
 آيت ‌‌‌الله‌ العظمی سید ابو القاسم خوئی(ره)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آيت ‌‌‌الله‌ العظمی سید ابوالقاسم خوئی(ره) نے ایران میں انقلاب سفيد نامی ریفرنڈم پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے اس اقدام کو دین مقدس اسلام ، ایرانی آئین اور ملت ایران کے خلاف بتایا اور ملت ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قانون جو قران کریم اور ملت ایران کے خلاف ہو اسے زیر پا قرار دیں اور ملک و دین کے دشمنوں کو ایران میں گھسنے سے روکیں ۔

نیز انہوں نے شاہ ایران کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے اس طرح کی باتوں سے پرھیز نہ کیا تو علمائے اسلام اور عالم اسلام ، مقدسات اسلام کے دفاع میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتیں گے نیز ان حالات میں ہر حادثہ کی ذمہ داری خود شاہ اور اس کی کیبنٹ کے سرپر ہوگی ۔

منبع:

۱-  ‌حسينيان، مقابلے کے تین سال ، ‌ص 180 ۔

۲- انقلاب‌اسلامی کے دستاویز، 1369: 1/ 4946 ۔

۳- دوانی، علماء کی نہضت ، ص 188 و 194 ۔

/۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬