09 February 2018 - 15:04
News ID: 434966
فونت
حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
حجت الاسلام  سید حسن الموسوی الصفوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی المصفوی نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش  کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ شہیدوں کے جذبہ ایثار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے تاکید کی :‌  شہیدوں کا جذبۂ حق و حریت اور عزم و استقامت کو رواں جدوجہد کا انمول سرمایا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬