11 February 2018 - 19:24
News ID: 434987
فونت
مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مصری فورسز نے ان دہشت گردوں کے ۶۶  ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا ہے ۔

روسیا الیوم کے مطابق مصری فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے سیناء 2018 نامی آپریشن میں ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کاروائی میں متعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬