27 February 2018 - 14:09
News ID: 435180
فونت
بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے ۲ انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔
بحرین کے انقلابی جوان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی شیعہ جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔

بحرینی عدالت نے دو شیعہ انقلابی جوانوں کو ایک غیر ملکی پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے بے بنیاد الزام میں موت کی سزا سنائی تھی۔

بحرین کی عدالت نے اس کیس میں دو دوسرے افراد کو 3 سے 7 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔ بحرینی عوام ملک میں جمہوری نظام کا مطالبہ کررہے ہیں اور بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت اپنے شہریوں کے جمہوری حقوق کو پامال کررہی ہے۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬