03 March 2018 - 12:03
News ID: 435230
فونت
افغانستان کےمختلف صوبوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۲۸ وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ۱۳زخمی ہوگئے ہیں۔
وہابی دہشت گرد

رسا ںیوز ایجنسی کی طلوع سے رپورٹ کے مطابق، افغانستان کےمختلف صوبوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 28 وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ13زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کےمطابق افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ننگرہار، لغمان، غزنی، پکتیکا، لوگر، قندھار، فراہ، فریاب، نمروز ،ہلمند میں آپریشن کیاگیا۔ 

آپریشن میں فضائی حملوں سے طالبان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬