‫‫کیٹیگری‬ :
05 March 2018 - 21:05
News ID: 435257
فونت
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے معاشرہ میں شک و تردید ایجاد کرنے والے موجود شبھات کا جواب دینے کی تاکید کی اور کہا: علوم و معارف اسلامی اس قدر غنی ہیں کہ تمام شبھات کا جواب دینے کی توانائی رکھتے ہیں ۔
آیت الله مکارم شیرازی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید وقت میں سے حضرت آیت‌ الله ناصر مکارم شیرازی نے لڑکیوں٘ ٘کے حوزات علمیہ کے مدیر حجت ‌الاسلام والمسلمین عبد الکریم بهجت ‌پور سے ملاقات میں کہا: حوزات علمیہ کا استقلال ضروری ہے ھرگز حوزہ علمیہ الازھر مصر کے مانند نہ ہونے پائے ۔

اس مرجع تقلید نے یہ کہتے ہوئے کہ حوزات علمیہ میں کمیت سے زیادہ کیفیت پر توجہ کی جائے یاد دہانی کی: طلاب کی تعداد میں افزودگی اور کیفیت میں کمی نامناسب ہے ۔

انہوں نے آیه شریفه «الذی خلق الموت والحیاه لیبلوکم ایکم احسن عملا» کی جانب اشارہ کیا اور کہا: حضرت امام صادق(ع) اس آیت کے سلسلے میں فرماتے ہیں کہ خداوند متعال نے اس آیت میں احسن کو معیار قرار دیا ہے یعنی کیفیت معیار ہے لہذا تعلیم میں کیفیت ، کمیت سے اہم ہے ۔ /۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬