‫‫کیٹیگری‬ :
15 March 2018 - 13:45
News ID: 435347
فونت
آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ کے ڈائریکٹر نے بتایا: آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے ثقافتی ادارے کے درمیان ہنری اور ثقافتی سرگرمیوں پر ہمکاری کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔
آستان قدس رضوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان علی ایزانلو نے ایک گفتگو میں بیان کیا: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اور آستان قدس رضوی کے درمیان انقلابی گفتگو اور ثقافتی،ہنری اور مذہبی سرگرمیوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔

مزید وضاحت دیتے ہوئے فرمایا: طالب علموں کی ادبی،ہنری انجمنوں کی حمایت اورآستان قدس رضوی کی ضرورت کے مطابق ثقافتی محتوا کی تولید اورثقافتی آئیڈئل کی تدوین میں ہمکاری وغیرہ اس معاہدے کے اہم نکات ہیں۔

گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے بتایا: اس معاہدے میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ ثقافتی متحرک اورقابلیت رکھنے والے فعال افراد کی ہر لحاظ سے حمایات کی جائے اور طرفین کے توسط سے فیسٹیول اور ثقافتی مقابلوں کاانعقاد کیا جائے۔

ایزانلو نے یاد دہانی کرواتے ہوئے کہا: معاہدے کے مفاد کے لئےمشترکہ گروہ تشکیل دیا جائے گا اور ہر قسم کی ھمکاری اور تعاون دونوں اداروں کے درمیان اس مشترکہ گروہ کو اطلاع دے کر شروع کیا جائے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬