‫‫کیٹیگری‬ :
08 May 2018 - 12:09
News ID: 435847
فونت
برنی سنڈرز:
امریکی ریاست ورمونٹ Vermont کے سنیٹر نے کل کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک ۳ ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔
برنی سنڈرز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سنیٹر برنی سنڈرز نے کہا کہ جھوٹ بولنے کے باوجود ری پبلکن انھیں جھوٹا قرار دینے سے کتراتے ہیں۔

در ایں اثنا امریکہ کی پبلک پالیسی ادارے  نے حال ہی میں ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے 52 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایک جھوٹا شخص ہے۔ اس سروے رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے اور اس وقت ان کی مقبولیت کی سطح 39 فیصد ہوچکی ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے، بیانات، اقدامات اور کردار اس بات کا باعث بنی کہ امریکی عوام اور سیاستدان یہ کہتے ہیں کہ وہ اس عہدے کے قابل نہیں ہیں۔/۹۸۹/ ن۹۴۰

منبع: فارس نیوز

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬