29 May 2018 - 12:24
News ID: 436087
فونت
فلسطینیوں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے ۔
صیہونیوں اور فلسطینیوں میں تصادم

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ۲۲ میزائل فائر کئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 22 میزائل فائر کئے ہیں۔فلسطینیوں کا 51 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل پر یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی دفاعی میزائل سسسٹم نے بہت سے میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنانے کی کوشش کی لیکن اکثر میزائلوں نے اپنے  ہدف کو درست نشانہ بنایا ہے۔

ابھی تک ان حملوں ميں اسرائیل کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬