02 June 2018 - 13:52
News ID: 436132
فونت
حافظ سعید:
جماعت الدعوۃ کے امیر کا کہنا تھا کہ ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں ہیں کہا: امریکہ اور اسرائیل پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں ۔
حافظ سعید

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امیر جماعت الدعوة پاکستان حافظ سعید نے لاہور میں جماعت کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور ملکی سلامتی کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہے ہیں، وہ یہاں مشرقی پاکستان والا ڈرامہ دوبارہ رچانا چاہتے ہیں ۔

انہوں‌ نے کہا: ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں ہیں ۔ /۹۸۸/۔ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬