‫‫کیٹیگری‬ :
09 June 2018 - 15:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436217
فونت
حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر ۴ دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
رویت ہلال

رسا نیوز ایجنسی کی جنگ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 15جون جمعہ سے 18 جون پیر تک ہوں گی۔

پاکستانی محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند جمعہ کو نظر آنے اور عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ /۹۸۸/ ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬