18 June 2018 - 21:50
News ID: 436311
فونت
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ توسلی فر نے ۸۰ کی سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا ۔
حجت الاسلام و المسلمین شیخ جعفر توسلی فر

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، حضرت امام خمینی اور صاحب تفسیر المیزان علامہ محمد حسن طباطبائی رحمت اللہ علیھما کے شاگرد حجت الاسلام و المسلمین شیخ جعفر توسلی فر نے ۸۰ کی سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا ۔

اپ حضرت امام خمینی رہ اور رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ خامنہ ای کے عاشق اور شھرت سے گریزاں تھے ۔

مرحوم حجت الاسلام والمسلمین توسلی فر سن ۱۹۳۸ میں پیدا ہوئے اور اپ نے مرحوم حضرت امام خمینی اور صاحب تفسیر المیزان علامہ محمد حسن طباطبائی رحمت اللہ علیھما سے بخوبی استفادہ کیا ۔

آج شام ساڑھے ۵ بجے مسجد امام حسن عسکری(ع) قم سے آپ کی تشییع کی گئی اور حرم حضرت معصومہ قم میں آپ کو دفن کردیا گیا ۔ /۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬