‫‫کیٹیگری‬ :
30 June 2018 - 14:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436441
فونت
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عمار حکیم اور امریکی سفیر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

عمار حکیم نے اس ملاقات میں کہا کہ سیاسی اور قبائلی جناح بندی عراقی قوم کے مفاد میں نہیں اور عراقی قوم کو ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کی ضرورت ہے، عراقی قوم کو ایک فعال پارلیمنٹ اور فعال حکومت کی ضرورت ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬