06 July 2018 - 15:36
News ID: 436512
فونت
رہبر معظم انقلاب:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
رہبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں حالیہ مہینوں میں کرنسی اور سکہ کی فروخت کے بارے میں شائع خبروں  اور اس سلسلے میں پیش آنے والے مسائل اوررائے عامہ میں پیدا ہونے والے ابہامات پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: اس سلسلے میں دقیق تحقیقات کرکے انھیں رپورٹ پیش کی جائے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬