‫‫کیٹیگری‬ :
09 August 2018 - 00:36
News ID: 436818
فونت
یوم صحافت کے موقع پر؛
ایسے ایام میں جب ہر مخالف میڈیا میں سرگرم عمل ہے اور اپنے لئے چائنل یا سائٹ بنائے ہوئے ایسے دور میں حوزہ علمیہ مضبوط میڈیا سے خالی ہے ۔
میڈیا

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عصر حاضر میں ارتباطات کی ٹیکنالوجی ہر دور سے زیادہ اور بے انتہا سرعت و اسپیڈ کے ساتھ انسانی زندگی میں ملموس ہے ، بلاشک و شبھہ دور حاضرکو امواجوں پر ٹکے ارتباطات کی دنیا کا نام دیا جاسکتا ہے ، اس موضوع سے غافل ہونے والے اتنا کم موثر ہوں گے کہ آہستہ آہستہ محاسبات کی دنیا سے حذف ہوجائیں گے ۔

افسوس حوزہ علمیہ کو جس طرح میڈیا پر توجہ کرنی چاہئے تھا اس طرح توجہ نہیں کیا ، ایسے حالات میں کہ ہالیووڈ سال میں 900 سے زیادہ فلمیں بناتی ہیں ، 250 سے زیادہ فارسی چائنل مختلف ٹکنیک سے اسلامی احکامات و اعتقادات کو اپنی زد میں لئے ہوئے ہے ، ایسے ایام میں جب ہر مخالف میڈیا میں سرگرم عمل ہے اور اپنے لئے چائنل یا سائٹ بنائے ہوئے ایسے دور میں حوزہ علمیہ مضبوط میڈیا سے خالی ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬